Ad

Thursday, August 21, 2014

ھٹلر کی قبر

ھٹلر کی قبر
نام فقیر تنہاں دا باہو، قبر جنہاں دی جیوے ہُو
:
ھٹلر کو خودکشی کے بعد اسکی وصیت کے مطابق آگ میں جلا دیا گیا تھا، اور باقیات بارود کے ایک خالی کریٹ میں پیک کر دی گئی تھیں، جو بعد میں روسی کے جی بی کی تحویل میں رہیں۔
جب 1970ء میں کے جی بی مشرقی جرمنی میں اپنے اڈّے ختم کر رہی تھی تو اس نے ھٹلر کی باقیات کو خوفزدہ ہو کر دریائے ایلبے میں بہا دیا۔ اب جرمنی کا دریائے ایلبے ہی ھٹلر کی قبر ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Death_of_Adolf_Hitler
‎ھٹلر کی قبر 
نام فقیر تنہاں دا باہو، قبر جنہاں دی جیوے ہُو
:
ھٹلر کو خودکشی کے بعد اسکی وصیت کے مطابق آگ میں جلا دیا گیا تھا، اور باقیات بارود کے ایک خالی کریٹ میں پیک کر دی گئی تھیں، جو بعد میں روسی کے جی بی کی تحویل میں رہیں۔
جب 1970ء میں کے جی بی مشرقی جرمنی میں اپنے اڈّے ختم کر رہی تھی تو اس نے ھٹلر کی باقیات کو خوفزدہ ہو کر دریائے ایلبے میں بہا دیا۔ اب جرمنی کا دریائے ایلبے ہی ھٹلر کی قبر ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Death_of_Adolf_Hitler‎