اگر آپ سے پوچھا جائے کہ پاکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے؟ تو کیا جواب دیں گے؟ پاکستان میں متعدد مٹھائیاں ملتی ہیں جن میں برفی، گلاب جامن، چم چم، جلیبی، بالو شاہی اور دیگر لاتعداد نام موجود ہیں۔ تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟ ویسے کم از کم حکومت پاکستان نے اب ضرور قومی مٹھائی کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر قومی مٹھائی کے لیے ایک پول ہوا جس میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیئے گئے۔اور 15 ہزار سے زائد ووٹوں کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر قومی مٹھائی کا اعلان بھی کردیا گیا اور وہ کوئی اور نہیں ہر ایک کی پسند گلاب جامن ہے۔جی ہاں گلاب جامن، جسے اس پول میں 47 فیصد ووٹ ملے۔ What is the National Sweet of Pakistan? ضرور پڑھیں:ایک تصویر ایک کہانی — Govt of Pakistan (@pid_gov) January 1, 2019 اب آپ اس کو قومی مٹھائی مانیں یا نہ مانیں مگر پول کے مطابق تو گلاب جامن کو یہ اعزاز مل گیا ہے۔ Poll Question: What is the National Sweet Of Pakistan? Answer: The right answer is Gulab Jamun. pic.twitter.com/zL0jgnjX06 — Govt of Pakistan (@pid_gov) January 1, 2019 ویسے یہ بات غلط نہیں کہ گلاب جامن پاکستان کے پسندیدہ ترین میٹھے میں سے ایک ہے، جو دنیا کے مختلف حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے، یہ شیرے سے بننے والی مٹھائی ہے جس کی تیاری کے لیے ملک پاﺅڈر کا استعمال ہوتا ہے اور اسے گھی میں تلا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ منہ میں جاتے ہی یہ گھل جاتی ہے۔مگر اس اعلان سے زیادہ دلچسپ اس پول میں لوگوں کے ٹوئیٹس تھے جو انتہائی مضحکہ خیز تھے۔ جیسے کچھ کے خیال میں سب میٹھا ہونا چاہئے، سب نیشنل ہی نیشنل ہے، یا کچھ بھی کھانے کے لیے لے آﺅ۔
Thursday, January 3, 2019
پاکستان کی قومی میٹھائی کونسی ہے ؟-What is the National Sweet Of Pakistan?