Ayesha Omar and Azfar Rehman
مشہور پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار اظفر رحمان کراچی سے حیدرآباد کی جانب سفر کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے- یہ خوفناک حادثہ کراچی سپر ہائی وے پر ان شخصیات کی گاڑی گرنے کی وجہ سے پیش آیا- اس حادثے میں عائشہ عمر کو متعدد فریکچر کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اظفر رحمان کی بھی کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی- ان دونوں کی مکمل صحتیابی میں کافی وقت لگا-
|