بالی ووڈ میں سوناکشی سنہا کے بارے میں یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ وہ اپنی ماں پونم سنہا کی حقیقی بیٹی نہیں ہیں بلکہ وہ اپنے باپ شتروگھن سنہا اور اداکارہ رینا رائے کی ناجائز بیٹی ہیں ۔ 2010 میں فلمی دنیا میں آتے ہی فلمی شائقین نے سوناکشی سنہا کے نین نقش کو کسی اور سے تعبیر کیا ، شائقین کا کہناتھا کہ اس کے نین نقش اپنی ماں سے زیادہ ماضی کی اداکارہ رینا رائے سے بہت ملتے ہیں ۔ اس افواہ کو رینا رائے اور شتروگھن سنہا کے معاشقے کافی ہوا دی ۔ ماضی میں شتروگھن سہنا اور رینا رائے کا معاشقہ کم و بیش سات سال تک چلتا رہا۔ اس کے بعد 1980میں شتروگھن نے پونم سنہا سے شادی کرلی تاہم شادی کے بعد رینا رائے اور شتروگھن کا معاشقہ چلتا رہا۔جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا ہے ۔ رینا رائے نے افواہوں کے بعد سوناکشی کی ماں ہونے کی تردید کر دی تھی ۔ ان کا کہناتھا کہ جب انہوں نے ایک فلم میں کام کیاتھا تو اس کو بھی کسی اور اداکارہ ’ آشا پاریکھ “ کی بیٹی کہا گیا تھا ۔ایسی باتیں بالی ووڈ میں ہوتی رہتی ہیں ۔۔ واضح رہے کہ رینا رائے نے ناکام معاشقے کے بعد پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان یکم اپریل 1983 میں شادی کر لی تھی ۔
Wednesday, January 30, 2019
سوناکشی سنہا شتروگھن سنہا اور رینا رائے کی ناجائز بیٹی ہے ، بھارتی سوشل میڈیا